Dini Khazain

تفہیم القرآن جیسے کہ نام ہی سے ظاہر ہے کہ اس حصہ میں ہم نے قرآن شریف کی صحیح تاریخ اورتعلیم کو آپ کے سامنے رکھاہے۔ اِس میں آپ اُن علماء کرام کی کتب سے فیض یاب ہونگے جنہوں نے اپنی علمی صلاحیتوں سے یہ ثابت کیاہےکہ قرآن شریف کی وہ تاریخ جواہلِ اسلام بیان کرتے ہیں کہاں تک پایہِ اعتبار کے قابل ہے اوردنیائے اسلام جویہ دعویٰ کرتی ہے کہ قرآن شریف لوحِ محفوظ پر ہے اوریہ معجزہ ہے یا اِس کی تعلیم عالمگیر ہے ،کہاں تک اورکن معنوں میں سچ ہے۔ درجِ ذیل جوکتُب ہیں اُن کو پڑھنے کے بعدہماری یہ دعا ہے کہ پروردگار اس کوواقع صحیح معنوں میں تفہیم القرآن بنادے



واپس جائیں