Dini Khazain

کتاب کا جائزہ

اس کتاب میں علامہ پادری غلام مسیح نے مسلم علماء کی تصانیف سے بائبل کی حقانیت ثابت کی ہے بہت ہی عالمانہ کتاب ہے۔
(2187) Views
یہ کتاب انسانی کیفیت وغیرہ کے بارے میں پادری مولوی عمادالدین لاہز ڈی۔ڈی نے اس مراد سے لکھی کہ اس کے پڑھنے والے خود شناسی میں ماہر ہو کے خدا شناسی کی دولت تک رسائی حاصل کریں ۔
(3259) Views
یہ کتاب صوفیہ اور ان کے تصوف اور ان کے ولیوں کی کفیت کے بارے میں پادری مولوی عماد الدین لاہز۔ڈی۔ڈی نےاس مراد سے لکھی ہےکہ اہلِ فکر صوفی اس سے فائدہ اٹھائیں۔
(3261) Views


view all




کیا آپ جانتے ہیں؟

ضربت عیسوی
مصنفہ سلطان القلم جناب اکبر مسیح مرحوم یہ شہرہ آفاق کتاب فاضل مصنف کے قلمی موتیوں کا ایک بیش بہا خزانہ ہے۔ مختصراً اس کتاب میں مرزا غلام احمد مرحوم کے اُن اعترضات کے دندان شکن جوابات درج ہیں جو مرزا صاحب نے مسیحیت پر کئے ہیں۔ اس کتاب میں ذیل مضامین پر بحث کی گی ہے مثلاً عصمت انبیاء عشرہ کاملہ تحقیق استغفار وذنب۔ عصمت مسیح ازورئے قرآن وحدیث ۔ عصمت مسیح از اناجیل معہ ردشبہات موت وبعثت مسیح ۔ مرزا کا خبط کشمیر ۔ افشائے راز مزار خان یا ر۔ مرہم رسل وغیرہ۔ یہ کتاب ہر مبشر ومبلغ پادری اور استاد اور عوام وخواش کے پڑھنے کی چیز ہے۔