امن کی تلاش
By: admin | Posted on: Sep.30, 2015

انسان ہر جگہ امن چاہتاہے۔ ہمارے دلوں میں سلامتی سے رہنے کی خواہش پائی جاتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا سماج پُرسکون ہو اورایک ایسی دنیا میں رہنے کی آرزو رکھتے ہیں جہاں لڑائی جھگڑے نہ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ قدرت زیادہ بے رحم نہ ہو اور ہم اطمینان سے اپنا کام کریں۔ […]

باقی پڑھیں



بقرعید
By: admin | Posted on: Sep.22, 2015

بقرعید بقر عید کا دن تھا۔ حسین کی والدہ کو اچانک اطلاع ملی کہ اس کی شادی شدہ لڑکی بیمار ہے۔اس لئے عید منانے کےبعد دوسرے ہی روز وہ گاڑی پر سوار ہوکر اپنی لڑکی سے ملنے کےلئے روانہ ہوئی ۔ گاڑی کے جس ڈبے میں وہ بیٹھی تھی اس میں ایک عیسائی خاتون بھی […]

باقی پڑھیں



جنابِ مسیح کا رفع جسمانی
By: admin | Posted on: May.26, 2014

ہمارے آقا ومولا مسیح کے رفع جسمانی پر بعض غیر مسیحیوں نے اعتراضات کئے ہیں ۔ چنانچہ بعض معترض فرماتے ہیں۔ ”نیا اور پرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے۔ کہ کوئی انسان اپنے اس خاکی جسم کے ساتھ کرہ زمہر یر تک پہنچ جائے یہ بات قابل تسلیم نہیں ہے۔ کیونکہ […]

باقی پڑھیں



جنابِ مسیح کی آمد اور سلطنتِ روم
By: admin | Posted on: May.26, 2014

منجئي کونین کی پیدائش کے وقت قیاصرہ روم اہلِ یہود پر حکمران تھے۔ سلطنتِ روم نہایت وسیع اورعظیم الشان سلطنت تھی۔ اوراس کا رعب اوردبدبہ کل مہذب ممالک پرچھایا ہوا تھا۔ قیصر روم آگستس کے زمانہ میں سیدنا مسیح ام المومنین مریم صدیقہ باکرہ سے پیداہوئے۔اپنی زندگی جنابِ مسیح نے قیاصرہ روم کے ماتحت کاٹی۔ […]

باقی پڑھیں