بقرعید
By: admin | Posted on: Sep.22, 2015

بقرعید بقر عید کا دن تھا۔ حسین کی والدہ کو اچانک اطلاع ملی کہ اس کی شادی شدہ لڑکی بیمار ہے۔اس لئے عید منانے کےبعد دوسرے ہی روز وہ گاڑی پر سوار ہوکر اپنی لڑکی سے ملنے کےلئے روانہ ہوئی ۔ گاڑی کے جس ڈبے میں وہ بیٹھی تھی اس میں ایک عیسائی خاتون بھی […]

باقی پڑھیں



کرسمس اور اسلام
By: admin | Posted on: May.26, 2014

مولود مسعود پر اہل اسلام کی نذرِ عقیدت وہ دن گئے جب مسلمان غیر مسلم لوگوں کی تقریبوں یا عیدوں کے موقعہ پر شرکت کرنا تودرکنار اُنہیں ” صنور” کہتے تھے یعنی کہ یہ ضلالت یا گمراہی کی یادگاریں ہیں۔مشرقِ وسطیٰ جن میں زیادہ تر عرب ممالک یعنی فلسطین شام اورملک مصر کے مسلمان اورمسیحی […]

باقی پڑھیں



جنابِ مسیح کا رفع جسمانی
By: admin | Posted on: May.26, 2014

ہمارے آقا ومولا مسیح کے رفع جسمانی پر بعض غیر مسیحیوں نے اعتراضات کئے ہیں ۔ چنانچہ بعض معترض فرماتے ہیں۔ ”نیا اور پرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے۔ کہ کوئی انسان اپنے اس خاکی جسم کے ساتھ کرہ زمہر یر تک پہنچ جائے یہ بات قابل تسلیم نہیں ہے۔ کیونکہ […]

باقی پڑھیں