امن کی تلاش
By: admin | Posted on: Sep.30, 2015

انسان ہر جگہ امن چاہتاہے۔ ہمارے دلوں میں سلامتی سے رہنے کی خواہش پائی جاتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا سماج پُرسکون ہو اورایک ایسی دنیا میں رہنے کی آرزو رکھتے ہیں جہاں لڑائی جھگڑے نہ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ قدرت زیادہ بے رحم نہ ہو اور ہم اطمینان سے اپنا کام کریں۔ […]باقی پڑھیں



بقرعید
By: admin | Posted on: Sep.22, 2015

بقرعید بقر عید کا دن تھا۔ حسین کی والدہ کو اچانک اطلاع ملی کہ اس کی شادی شدہ لڑکی بیمار ہے۔اس لئے عید منانے کےبعد دوسرے ہی روز وہ گاڑی پر سوار ہوکر اپنی لڑکی سے ملنے کےلئے روانہ ہوئی ۔ گاڑی کے جس ڈبے میں وہ بیٹھی تھی اس میں ایک عیسائی خاتون بھی […]باقی پڑھیں



مسیح قرآن شریف میں
By: admin | Posted on: Jun.17, 2014

عیسیٰ مسیح نے منفرد انداز سے تاریخ کو متاثر کیا۔مسیحی اورمسلمان دونوں اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ جوہیں وہ مسیح موعود ہیں۔(انجیل شریف یوحنا 1باب 41آیت ۔4باب 25سے 30آیت ۔اعمال الرسل 3باب 20آیت اور خط افسیوں 2باب 12سے 13آیت ۔ اوراسی طرح قرآن شریف میں بھی آیا ہے (سورہ 3آیت 45۔سورہ […]باقی پڑھیں



کرسمس اور اسلام
By: admin | Posted on: May.26, 2014

مولود مسعود پر اہل اسلام کی نذرِ عقیدت وہ دن گئے جب مسلمان غیر مسلم لوگوں کی تقریبوں یا عیدوں کے موقعہ پر شرکت کرنا تودرکنار اُنہیں ” صنور” کہتے تھے یعنی کہ یہ ضلالت یا گمراہی کی یادگاریں ہیں۔مشرقِ وسطیٰ جن میں زیادہ تر عرب ممالک یعنی فلسطین شام اورملک مصر کے مسلمان اورمسیحی […]باقی پڑھیں



جنابِ مسیح کا رفع جسمانی
By: admin | Posted on: May.26, 2014

ہمارے آقا ومولا مسیح کے رفع جسمانی پر بعض غیر مسیحیوں نے اعتراضات کئے ہیں ۔ چنانچہ بعض معترض فرماتے ہیں۔ ”نیا اور پرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے۔ کہ کوئی انسان اپنے اس خاکی جسم کے ساتھ کرہ زمہر یر تک پہنچ جائے یہ بات قابل تسلیم نہیں ہے۔ کیونکہ […]باقی پڑھیں



جنابِ مسیح کی آمد اور سلطنتِ روم
By: admin | Posted on: May.26, 2014

منجئي کونین کی پیدائش کے وقت قیاصرہ روم اہلِ یہود پر حکمران تھے۔ سلطنتِ روم نہایت وسیع اورعظیم الشان سلطنت تھی۔ اوراس کا رعب اوردبدبہ کل مہذب ممالک پرچھایا ہوا تھا۔ قیصر روم آگستس کے زمانہ میں سیدنا مسیح ام المومنین مریم صدیقہ باکرہ سے پیداہوئے۔اپنی زندگی جنابِ مسیح نے قیاصرہ روم کے ماتحت کاٹی۔ […]باقی پڑھیں



زندہ مسیح اور مسیحی عقائد
By: admin | Posted on: May.26, 2014

مسیحیت اور مسیحی عقائید میں بڑا فرق ہے۔ مسیحیت کا تعلق دل سے ہے۔ لیکن عقائد کا تعلق علم سے ہے ۔ مسیحیت انسان کا ذاتی تجربہ ہے۔ اور عقائد اس تجربے کے الفاظ کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مسیحیت کے مطابق خداوند مسیح ہمارے دلوں میں بستا ہے۔ اور ہم کو نئی […]باقی پڑھیں