Welcome to Noor-e-Hayat!

رسول عربی ﷺ نے اپنی وفات سےکچھ مدت پہلے جمعة الوداع کے موقع پر مکہ میں اہل عرب کو یہ پیغام سنایا تھا

۔ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِينًا ” آج میں نے تمہارے لئے دین کو مکمل کردیا اور اپنی نعمت پوری کردی اور تمہارے لئے اسلام کو چنا (سورہ مائدہ آیت 5)۔

باقی پڑھیں